۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں مجلس کے آخر میں بیٹھنے کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیہ السلام:

مَن رَضِيَ بِدونِ الشَّرَفِ مِنَ المَجلِسِ لَم يَزَلِ اللّه ُ و مَلائِكَتُهُ يُصَلُّونَ عَلَيهِ حَتّى يَقومَ

حضرت امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص مجلس (محفل) کی پائنتی (آخر) میں بیٹھنے پر خوشحال ہو تو جب تک وہ اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے گا خدا اور اس کے فرشتے اس پر مسلسل درود بھیجتے رہتے ہیں ۔

تحف العقول، ص ۴۸۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .